لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
901اگر انسان گاڑى، موٹر سائيکل اور فرش جيسى ضرورت کى اشياء کو بيچے کہ جن کا خمس ادا نہيں کيا گيا تو کيا بيچنے کے بعد فوراً ان کا خمس ادا کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
902اگر انڈے ميں خون کا ايک نقطہ ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
903اگر اهل بيت عليهم السلام کي ولايت صرف صاحب عقل مخلوقات کے لئے ہے تو پھريہ کس طرح کہہ سکتے ہيں کہ آل الله کي ولايت تمام ممکنات و مخلوقات کے لئے ہے؟download-disicon-7
904اگر ايسى زمين پر يا حوض يا حمام ميں کہ جس ميں کپڑے دھوئے جاتے ہيں، پانى بہايا جائے اور اس پانى کے چھينٹے لباس پر پڑجائيں تو کيا وہ نجس ہوجائے گا يا نہيں؟download-disicon-7
905اگر ايک بالغ شخص مجروح کر ديا جائے تو کيا باپ، دادا کے لئے ديت کا مطالبہ کرنا اور مجروح کے لئے وصول کرنا جائز ہے؟ جبکہ اس سے اجازت بھى نہ لى گئى ہو؟ يعنى کيا مجرم پر دونوں ميں سے کسى ايک کے مطالبہ پر مجروح ...download-disicon-7
906اگر ايک شادى شدہ عورت جو يائسگى و غيرہ کى وجہ سے نطفہ بنانے کے قابل نہ ہو تو کيا اس شخص کى دوسرى بيوى کے نطفہ کو شوہر کے نطفہ سے ملا کر اس کے رحم ميں رکھنا جائز ہے کيا دوسرى بيوى کے دائمى يا موقت زوجہdownload-disicon-7
907اگر ايک شخص ايک ہى وقت ميں کئى بار سلام کرے يا متعدد اشخاص سلام کريں تو کيا سب کا ايک ہى مرتبہ جواب دينا کافي ہے؟download-disicon-7
908اگر ايک شخص اپنے شہر سے کسى خاص جگہ کے قصد سے نکلے اور پھر اس جگہ اِدھر اُدھر گھومتا رہے تو کيا اس کا يہ اِدھر اُدھر گھومنا اس مسافت ميں شمار ہو گا جو اس نے اپنے گھر سے طے کى ہے؟download-disicon-7
909اگر ايک شخص رات ميں مسجد ميں آ کر سو جائے اور اسے احتلام ہوجائے ليکن جب بيدار ہو تو مسجد سے نکلنے پر قادر نہ ہو تو اس کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
910اگر ايک شخص روزہ رکھنے کے ارادے سے سو جائے، ليکن سحرى کےلئے بيدار نہ ہو سکے جس کے سبب وہ روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو، تو کيا روزہ نہ رکھنے کا عذاب خود اس پر ہے يا اس شخص پر جس نے اس کو بيدار نہيں کيا اور ...download-disicon-7
911اگر ايک شخص شرعى قوانين کى رعايت کئے بغير مسلمانوں کے قبرستان کو منہدم کرے تو اس شخص کے مقابلہ ميں باقي مسلمانوں کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
912اگر ايک شخص مرجائے تو اس کے روزہ کا کفارہ دينا کس پر واجب ہے؟ کيا اس کے بيٹوں اور بيٹيوں پر يہ کفارہ دينا واجب ہے؟ يا کوئى اور شخص بھى دے سکتا ہے؟download-disicon-7
913اگر ايک شخص مسجد ميں نماز جماعت کى دوسرى رکعت ميں پہنچے اور مسئلہ سے ناواقفيت کى وجہ سے بعد والى رکعت ميں تشہد و قنوت کہ جن کا بجا لانا واجب تھا نہ بجا لائے تو کيا اس کى نماز صحيح ہے يا نہيں؟download-disicon-7
914اگر ايک شخص نے چاند ديکھا ہو اور اس کو علم ہو کہ اس شہر کا حاکم شرع بعض وجوہ کى بناء پر رؤيت سے آگاہ نہيں ہو گا تو کيا اس شخص پر لازم ہے کہ حاکم کو رؤيت ہلال کى خبر دے؟download-disicon-7
915اگر ايک شخص نے کوئى شئے خيارى معاملے کے ساتھ فروخت کي۔ کيا فروخت کرنے والے يا خريدار کے لئے مذکورہ شے کو پہلے خريدار کى تحويل ميں دينے سے پہلے کسى اور شخص کو فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7